سوتے ہوئے مسلمانوں کو بیدار کرنے کی ایک کوشش

نئی اشاعت

بدھ، 17 اکتوبر، 2018

سرجیکل اسٹرائیک نمبر 43

سرجیکل اسٹرائک

(قسط 43)
یاسر ندیم الواجدی 

گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی اسلام کے خلاف زہریلی تقریر خوب وائرل ہورہی ہے۔ کروڑوں لوگ دس منٹ کی اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں، ملک کا ماحول ایسا بن چکا ہے کہ کم پڑھے لکھوں کی اکثریت والے اس ملک میں بڑی تعداد میں لوگوں نے اس تقریر کو ہاتھوں ہاتھ لیا ہے۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ تقریر نفرت اور جھوٹ کا مجموعہ ہے، یہ اس لائق نہیں تھی کہ اس کا کوئی جواب دیا جاتا، لیکن جس انداز سے یہ وائرل ہوئی ہے اس سے اس کی اثر انگیزی کا پتہ چل سکتا ہے۔ سرجیکل اسٹرائک کی اس قسط میں اسی ہیٹ اسپیچ کا جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے ۔


ہوم