سوتے ہوئے مسلمانوں کو بیدار کرنے کی ایک کوشش

نئی اشاعت

منگل، 16 اکتوبر، 2018

سرجیکل اسٹرائیک نمبر 26

سرجیکل اسٹرائیک

(قسط 26)
کیا عورت امام بن سکتی ہے؟ 
یاسر ندیم الواجدی

جنسی مساوات کا جو شوشہ مغرب نے چھوڑا ہے اس کو بنیاد بناکر عرصہ سے کچھ لبرل مسلم خواتین نے مردوں کی امامت کی کوشش کی ہے اور اس کے حق میں عقلی اور نقلی دلائل بھی دیے ہیں، حال ہی میں ایک عورت جو آر ایس ایس کے لیے کام کرتی رہی ہے اس نے بھی یہی حرکت کی۔ کچھ چینلوں نے حسب عادت اس چیز کو بھی موضوع بحث بنایا ہے، اس لیے یہ ضروری ہوگیا تھا کہ اس موضوع پر دلائل کی روشنی میں گفتگو ہو تاکہ عام مسلمان کسی فتنے کا شکار نہ ہوں۔ سرجیکل اسٹرائیک کی یہ قسط ڈبیٹ کی شکل میں نہیں ہے بلکہ اس انداز پر ہے جیسا کہ ابتداء میں اس شو کی کچھ اقساط نشر کی گئیں تھی۔ یہ قسط فیس بک اور یوٹیوب دونوں جگہ نشر کردی گئی ہے۔ ذیل میں لنک موجود ہیں۔


Facebook: https://www.facebook.com/muftiyasirnadeem/videos/846717402166553/

YouTube: https://www.youtube.com/watch?v=08xXL_c_ieM&feature=youtu.be

ہوم