سوتے ہوئے مسلمانوں کو بیدار کرنے کی ایک کوشش

نئی اشاعت

منگل، 16 اکتوبر، 2018

سرجیکل اسٹرائک نمبر 32

سرجیکل اسٹرائک

(قسط 32)
اسلام میں تعدد ازواج 
یاسر ندیم الواجدی 
بی جے پی کے ایک لیڈر اشونی کمار اپادھیائے نے 5 مارچ کو تعدد ازواج اور نکاح حلالہ کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک پی آئی ایل داخل کی جس کے بعد ملک بھر میں تعدد ازواج کو لیکر بحث شروع ہوگئی۔ بہت سے مسلم نام نہاد مفکرین بھی الٹی سیدھی تاویل کرنے لگے اور دیکھا یہ گیا کہ عمومی طور پر مسلمان دفاعی پوزیشن میں ہیں۔ اس لیے یہ ضروری ہوگیا کہ اس مسئلے پر عقلی اور منطقی اعتبار سے گفتگو کی جائے، نیز تعدد ازواج پر اعتراض کرنے والوں کو آئینہ بھی دکھایا جائے۔ 
اس ویڈیو میں ہم نے معترضین سے سات سوال پوچھیں ہیں، یہ سوالات 
Polyamory
Polyandry
Fraternal Polyandry
Zoosexual Activities
ہم جنس پرستی 
نیوگ 
اور کمبھ وواہ 
سے متعلق ہیں اور آخر میں تعدد ازواج کو فطری اور عقلی طور پر انھی کے دلائل کے ذریعے درست ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں پیش کردہ مواد کے بعد امید ہے کہ تعدد ازواج کے تعلق سے بہت سے لوگوں کے شکوک و شبہات دور کیے جاسکیں گے۔


ہوم