سوتے ہوئے مسلمانوں کو بیدار کرنے کی ایک کوشش

نئی اشاعت

منگل، 16 اکتوبر، 2018

سرجیکل اسٹرائک نمبر 34

سرجیکل اسٹرائک

(قسط 34)
بلاتکاری جنتا پارٹی کا ریپ کلچر 
بروز سنیچر رات دس بجے 
یاسر ندیم الواجدی 
بیٹی خواہ اناو کی ہو یا جموں کی وہ ملک کی بیٹی ہے، یہ الگ بات ہے کہ اناو کی بیٹی کے ساتھ ہوس کی بنیاد پر ریپ ہوا ہے، جبکہ جموں کی بیٹی کے ساتھ مذہب کی بنیاد پر۔ بی جے پی جس نے اپنے وزراء، ممبران اسمبلی اور نچلی سطح کے لیڈروں کے ذریعے ریپ کے کلچر کو فروغ دیا ہے اس وقت دونوں بیٹیوں پر ظلم کرنے والوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بی جے پی کی ٹرولنگ آرمی کے لوگ یہ لکھ رہے ہیں کہ اچھا ہوا آصفہ مرگئی ورنہ بڑے ہوکر دہشت گرد بنتی۔ 
ملک کی سول سوسائٹی نے ریپ کے اس کلچر کو مسترد کردیا ہے، یہ الگ بات ہے کہ 2012 کی سرد راتوں میں دلی کی سڑکیں جام کرنے والے نوجوان ابھی بڑی تعداد میں باہر نہیں نکلے ہیں، ملک ان کا منتظر ہے، دنیا کی نگاہیں اس کیس پر ہیں۔ 
سرجیکل اسٹرائک کی 34 ویں قسط کا موضوع بی جے پی کے ذریعے فروغ پارہا ریپ کا کلچر ہے۔ اس پروگرام میں بی جے پی نیشنل میڈیا کنوینر یاسر جیلانی اور مسلم پولیٹیکل کونسل کے صدر ڈاکٹر تسلیم رحمانی شرکت کررہے ہیں۔

ہوم