سرجیکل اسٹرائک
(تیسری قسط)
مسلم پرسنل لا پر نیوز چینلوں کے اعتراضات اور ہماری سرجیکل اسٹرائک
یاسر ندیم الواجدی
سرجیکل اسٹرائک سیریز کی تیسری قسط پیش خدمت ہے۔ ارادہ یہ تھا کہ اس قسط میں ارنب گوسوامی کی بکواس کو موضوع بنایا جائے۔ ریکارڈنگ تیار ہونے کے باوجود میں نے اس کو مصلحة موخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس قسط میں نیوز 24 پر ہونے والی ڈبیٹ میں اینکر اور کچھ زرخرید/لبرل نام نہاد مسلم خواتین کے اعتراضات کا جواب ہے۔ میں نے پہلے عرض کیا تھا کہ آئندہ اقساط نئے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ ہوں گی۔ نیچے دیا گیا لنک آپ کو اس چینل پر لیجائے گا۔ اگر آپ نے ابھی تک چینل سبسکرائب نہیں کیا ہے براہ کرم کرلیں اور اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیر کرنا شروع کردیں۔ فیس بک پر بھی یہ ویڈیو اپلوڈ ہوگیئ ہے آپ پیج پر جاکر بھی اس کو دیکھ سکتے ہیں لنک نیچے دیا ہوا ہے۔
امت مسلمہ کے سامنے اپنے تشخص کو بچانے کا بہت بڑا چیلنج ہے اور ہم سب کو اپنی اپنی گنجائش کے اعتبار سے اس چیلنج کا جواب دینا ہے۔ ویڈیو بناکر اس کو اپلوڈ کرنے تک کا مرحلہ میرے کنٹرول میں تھا اب اس کو آگے پہنچانے میں آپ حضرات کے تعاون کی ضرورت ہے۔ اس تعاون کے ساتھ ساتھ آپ کی دعاؤں کا بھی طالب ہوں کہ اللہ تعالٰی اس حقیر بے توقیر کام کو قبول فرمائے اور میڈیا کے عفریت کا مقابلہ کرنے کی توفیق دیتا رہے۔
ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
YouTube:
https://www.youtube.com/watch?v=AwARCLamncc
Facebook Page:
https://www.facebook.com/muftiyasirnadeem/