سرجیکل اسٹرائک
(قسط نمبر 7)
"فتح کا فتوی" پر سرجیکل اسٹرائک
یاسر ندیم الواجدی
سرجیکل اسٹرائک ویڈیو سیریز کی ساتویں قسط حاضر ہے۔ چھٹی قسط میں ہم نے طارق فتح کو موضوع بنایا تھا الحمد للہ ایک بڑی تعداد نے اس کو دیکھ کر دعاؤں سے نوازا۔ خاص بات یہ رہی کہ طارق بھکتوں نے مغلظات کی برسات بھی کی جو ابھی تک جاری ہے۔ فهداهم الله.
ساتویں قسط میں مندرجہ ذیل موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ (لنک ذیل میں پوسٹ ہیں)
1۔ کافر اور کفر کے معنی
2- مسئلہ قادیانیت
3- کیا ہم خطبہ جمعہ میں ہندوؤں کے خلاف دعا کرتے ہیں؟
4- کیا اورنگ زیب اور محمود غزنوی مسلمانوں کے رول ماڈل ہیں؟
5- طارق فتح کی ذہنی حالت
6- طارق فتح کو ہمارا کھلا چیلنج
ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی آپ حضرات سے درخواست ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں۔
YouTube Link
https://www.youtube.com/watch?v=TUYqMomsMYY
Facebook Link
www.facebook.com/muftiyasirnadeem