سرجیکل اسٹرائک
(قسط نمبر 8)
یاسر ندیم الواجدی
طارق فتح کے شو "فتح کا فتوی" کی پانچویں قسط کل زی نیوز نے دکھائی ہے ۔ کچھ حضرات یہ کوشش کررہے تھے کہ اس کے شو میں علمائے کرام نہ جائیں، مگر کچھ لوگ گئے اور ہمیشہ کی طرح ایک غلط امیج پیش کرکے لوٹے۔
یہ ویڈیو گستاخ رسول طارق ملعون کے عقائد کا مختصر تعارف ہے، اس لیے یہ مختصر ویڈیو آپ حضرات پر قرض ہے۔ اس کو پورے ملک میں پھیلادینا اب ہماری ذمے داری ہے تاکہ ملک کا بچہ بچہ اس ملعون کے عقائد سے باخبر ہوجائے۔ اب ضرورت اس بات کی ہے کہ ہر صوبے کی ہائی کورٹ میں اس کے خلاف مفاد عامہ کے تحت کیس فائل ہو۔ ملی تنظیموں کے انتظار میں مت بیٹھے رہیں ، خود اٹھیے کچھ لوگوں کو ساتھ لیجیے اور غیرت مند قوم ہونے کا مظاہرہ کیجیے۔
واٹس ایپ پر ڈاؤن لوڈ کرکے ویڈیو بہت دور تک پہنچائی جاسکتی ہے ۔