سرجیکل اسٹرائیک
(قسط 12)
"فتووں سے ڈر کیوں لگتا ہے؟"
سرجیکل اسٹرائیک کا نیا انداز
فیس بک پر اپنی نوعیت کا پہلا لائیو ٹاک شو ان شاءاللہ 22 اکتوبر بروز اتوار رات نو بجے شروع کیا جارہا ہے۔ اس ہفتے کا عنوان ہے: "فتووں سے ڈر کیوں لگتا ہے؟"
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں اور اس پروگرام کی کامیابی کے لیے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔