سوتے ہوئے مسلمانوں کو بیدار کرنے کی ایک کوشش

نئی اشاعت

منگل، 16 اکتوبر، 2018

سرجیکل اسٹرائیک نمبر 21

سرجیکل اسٹرائیک

(قسط 21)
طلاق ثلاثہ بل: یکساں سول کوڈ کی طرف پہلا قدم؟ 
فیس بک پر لائیو نشر ہونے والے ہفتہ واری مذاکرے سرجیکل اسٹرائیک میں اس ہفتے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کررہے ہیں ملک کے مشہور ماہر قانون پروفیسر فیضان مصطفی صاحب۔ 
طلاق ثلاثہ بل کو سمجھنے، آئیندہ کے ممکنہ لائحہ عمل اور دیگر متعلقہ قانونی اور دستوری نکات کو جاننے کے لیے اس ہفتے کا پروگرام ضرور دیکھیں۔ 
ہر اتوار رات دس بجے

Link: www.facebook.com/muftiyasirnadeem

ہوم