سوتے ہوئے مسلمانوں کو بیدار کرنے کی ایک کوشش

نئی اشاعت

منگل، 16 اکتوبر، 2018

سرجیکل اسٹرائک نمبر 29

سرجیکل اسٹرائک

(قسط 29)
قضیہ وسیم رضوی کا! 
یاسر ندیم الواجدی 
شیعہ وقف بورڈ کے چیرمین وسیم رضوی کی شخصیت سے اب کون واقف نہیں ہے، گزشتہ چند ماہ سے انھوں نے خطوط لکھ کر جس طرح انتشار پھیلایا ہے اس کی نظیر کم ہی ملتی ہے۔ کبھی وہ وزیر اعظم کو خط لکھ کر مدارس پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہیں، تو کبھی مسلم پرسنل لاء بورڈ پر پابندی کا۔ حال ہی میں انھوں نے بورڈ کو خط لکھ کر 9 تاریخی مساجد کو ہندووں کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ذرائع ابلاغ کو ایک قضیہ ہاتھ آگیا اور شروع ہوگئیں ہندو بنام مسلم ڈبیٹس۔ 
ہمارے نزدیک بابری مسجد قضیہ، طلاق ثلاثہ کا قضیہ اور بورڈ کا قضیہ اپنی جگہ لیکن وسیم رضوی اس وقت خود ایک قضیہ ہیں جس پر گفتگو ہونی ضروری ہے۔ اسی لیے ہم نے سرجیکل اسٹرائک کی انتیسویں قسط میں خود وسیم رضوی کو دعوت دی ہے۔


ہوم