سوتے ہوئے مسلمانوں کو بیدار کرنے کی ایک کوشش

نئی اشاعت

بدھ، 17 اکتوبر، 2018

سرجیکل اسٹرائک نمبر 38

سرجیکل اسٹرائک
(قسط 38)
جناح یا ساورکر 

یاسر ندیم الواجدی 
علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے حالیہ تنازع کے پیش نظر، میڈیا نے ایک نئی بحث شروع کی ہے کہ مسلمانوں کی ایک تعداد کیوں ابھی بھی جناح حامی ہے۔ حلانکہ یونیورسٹی کے طلبہ کی طرف سے یہ بات واضح کردی گئی ہے ان کا احتجاج جناح کی حمایت میں نہیں ہے بلکہ یونیورسٹی کی تاریخ کے تحفظ اور اس پر حملہ کرنے والوں کے خلاف ہے
۔ 
ہمارا ماننا ہے کہ جب بات جناح کے دو قومی نظریے کی آئے تو پھر ساورکر کے دو قومی نظریے کی بھی آنی چاہیے، اگر آپ سے سوال ہو آپ جواب کے بجائے سوال کریں، اس سے بہتر کوئی جواب نہیں ہوسکتا۔ 

سرجیکل اسٹرائک کے اس پروگرام میں مہمان ہوں گے مولانا آزاد نیشنل یونیورسٹی کے چانسلر ظفر سریش والا اور ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ، کوئل فاونڈیشن کے ریسرچر فواز شاہین۔


ہوم